• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

مویشی منڈیاں صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک کھلی رہیں گی، کمشنر کراچی

شائع July 28, 2020

کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کہا ہے حکومت سندھ میں شہر میں مویشی منڈ ی کے کاروبار کے اوقات میں توسیع کردی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مویشی منڈیاں صبح سات بجے سے رات گیارہ بجے تک کھلی رہیں گی جبکہ دیگر تمام کاروبار کے اوقات تبدیل نہیں کیے گئے اور معمول کے مطابق سات بجے بند ہوجائیں گے۔

حکومت سندھ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز حکومت کے احکامات پر عمل درآمد کرائیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025