• KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
  • KHI: Clear 21.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 13.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.1°C
Live Covid 2019

پنجاب کے 19 اضلاع میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا

شائع July 30, 2020

لاہور: صوبہ پنجاب کے 19 اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹے میں پہلی مرتبہ کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا جبکہ لاہور میں 173 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 3 اضلاع میں دو، دو جبکہ دیگر 4 اضلاع میں 3، 3 کیسز سامنے آئے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خاص طور پر گزشتہ ایک ہفتے سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کا رجحان جاری ہے۔

ایک عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ کورونا وائرس کے آٖٖغاز کے بعد سے یہ پہلا موقع ہے کہ پنجاب کے نصف سے زائد اضلاع میں وبا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025