قومی و صوبائی اداروں کو مخصوص چیک پوسٹوں، سرحدی گزرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر نگرانی میں اضافے کی ہدایت، حکام کو سعد رضوی کے کراچی میں حامی نیٹ ورک کی مدد کا خدشہ
دونوں بھائی مریدکے میں کریک ڈاؤن کے دوران موٹرسائیکل پر فرار ہوکر آزاد کشمیر پہنچ گئے، خصوصی ٹیموں نے لوکیشن ٹریس کرلی، گرفتاری کیلئے علاقائی حکومت سے مدد طلب
صدر ٹی ایل پی بلوچستان کی کارکنوں کو داتا دربار پر جمع ہونے کی کال، جمعے کی نماز کے بعد ٹی ایل پی کے کارکن پرتشدد جھڑپوں اور وسیع پیمانے پر ہنگامہ آرائی میں ملوث ہو سکتے ہیں، انٹیلی جنس رپورٹ
تنظیم کی پہلی اور دوسری صف کے بعض سینئر رہنما گرفتار، اب وقت آگیا ہے کہ اُن رہنماؤں کو سزا دی جائے جو مذہب کے نام پر نوجوانوں کو اشتعال دلاتے ہیں، پولیس حکام
لاہور میں سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود فضا میں کشیدگی برقرار رہی، ملتان روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند رہی، پنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس وزیر داخلہ کی منظوری سے بند کی گئی۔
لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی دفتر پر کارروائی کی گئی، پتھروں، ڈنڈوں اور لوہے کی سلاخوں سے لیس مشتعل کارکن پولیس کو پیچھے دھکیلنے میں کامیاب ہو گئے، پولیس
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا تیار کردہ جدید نظام ممکنہ جرائم کے ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کرے گا اور مجرمانہ سرگرمیوں کے پیٹرن کی ان کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے پیش گوئی کرے گا۔
پولیس 500 سے زائد کیمروں کی جانچ پڑتال کے بعد اغوا کار خواتین تک پہنچی، ہسپتال کے عملے سے بھی تفیش کا عندیہ، ملزمہ نے ازدواجی تعلق محفوظ بنانے کیلئے بچہ اغوا کیا تھا، حکام
متاثرہ قیدیوں کی موجودگی دیگر قیدیوں کی صحت اور زندگی کے لیے سنگین خطرہ ہے، اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا مشکل ہوگا، پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام
کمیٹی کی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں انسداد ہراسانی کمیٹی کی سفارشات پر امراض قلب کے پروفیسر ڈاکٹر عامر بندیشہ اور رجسٹرار ڈاکٹر شرجیل اکرم کو واپس بھیجا گیا۔
قوانین کی دھجیاں اڑانے میں محکمہ پولیس سرفہرست، پولیس کی 496 گاڑیوں نے قانون توڑا، ایک ایس پی کی گاڑی نے سب سے 107 مرتبہ قوانین کی خلاف ورزی کی، سیف سٹی کے کیمروں نے بے نقاب کردیا۔
اسکیم میں محض ایک ہفتے میں ہی رجسٹریشن مکمل ہوگئی، یہ عمل ظاہر کرتا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں قابل اور تجربہ کار ڈاکٹروں کی بڑی تعداد بے روزگاری کا سامنا کر رہی ہے۔
ملزمان نے خاتون کی مدد سے آن لائن کاروبار کرنے والے نوجوان کو ڈیٹ پر بلاکر یرغمال بنایا، بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناکر تاوان کا مطالبہ کیا، تشدد کی ویڈیو بھی بنائی۔
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فیصل مسعود بار بار درخواستوں کے باوجود ہسپتال کو 3.5 ارب روپے جاری نہ کرنے پر استعفیٰ دے چکے تھے، وزیراعلیٰ کے ہاتھوں سینئر استاد کی بے عزتی پر طبی برادری کا سخت ردعمل