• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

شائع September 13, 2020

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے بیٹے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

شہباز شریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ 'میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہوگیا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ مشرف دور میں نیب مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد وہ اب نیب نیازی گٹھ جوڑ کے سیاسی انتقام کا انتہائی جرات مندی و ثابت قدمی سے سامنا کر رہا ہے۔

شبہاز شریف نے کہا کہ 'میری آپ سب سے درخواست ہے کہ حمزہ کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کیجئے'۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025