• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Covid 2019

اسلام آباد: نجی اسکول کے ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق

شائع September 19, 2020

اسلام آباد نجی اسکول کے ایک ملازم میں کورونا وائرس کا مثبت تجربہ ہوا جس کے بعد اسلام آباد کے اسکولوں میں متاثرہ عملے کی تعداد 7 ہوگئی۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نجی تعلیمی اداروں کے ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کے ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ عملہ کو قرنطینہ کردیا گیا ہے اور اسکول کو سیل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام آباد سیکٹر ایف 6 میں گرلز کالج کے عملے کے دو اراکین میں چند روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ جمعرات کے روز بھی ایک کالج کی طالبہ وائرس سے متاثرہ پائی گئی تھیں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025