• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
Live Covid 2019

ایران میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد ہوگئی

شائع September 24, 2020

ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں مزید 175 کا اضافہ ہوگیا اور مجموعی تعداد 24 ہزار 15 ہوگئی۔

ایران کی وزارت صحت کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کسی بھی ملک میں کورونا سے ہونے والی یہ سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں۔

ایران میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3ہزار 521 کورونا کے کیسز میں اضافہ ہوا اور مجموعی تعداد 4 لاکھ 36 ہزار 319 ہوچکی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025