ایران میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار سے متجاوز
ایران میں کووڈ 19 کے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 50 ہزار ہوگئی۔
وزارت صحت کے ترجمان نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 677 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کووڈ 19 کے مریضوں کی مجموعی تعدادساڑھے چار لاکھ ہوگئی۔
ایران میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار 986 ہوچکی ہے۔










لائیو ٹی وی