• KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
  • KHI: Clear 21.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.1°C
Live Covid 2019

ایران میں کورونا کے ریکارڈ 5 ہزار نئے کیسز رپورٹ

شائع October 20, 2020

ایران میں کورونا وائرس کے ریکارڈ 5 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران ملک بھر سے 5 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مجموعی تعداد 5 لاکھ 39 ہزار 670 ہوگئی۔

انہوں نے بتایا کہ 322 نئی اموات بھی ہوئیں ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025