• KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.8°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14°C
Live Covid 2019

پاکستان کی معیشت بحالی کے راستے پر ہے، اسد عمر

شائع November 3, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ دنیا کو کووڈ کے باعث مشکلات کا سامنا ہے جبکہ پاکستان کی معیشت بحالی کے راستے پر گامزن ہے۔

انہوں نے کہا کہ برآمدات میں زبردست اضافہ، پیدوار میں تیزی اور سرمایے میں اضافہ ہورہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ صنعتوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں واضح کمی سے چھوٹی صنعتوں کا پہیہ تیزی سے گھومے گا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025