پنجاب میں کورونا وائرسکے پھیلاؤ میں تیزی، مزید 338 افراد متاثر
آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 338 افراد وبا کا شکار ہوئے جبکہ 5 مریض انتقال کر گئے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 535 جبکہ مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 385 ہوگئی ہے۔










لائیو ٹی وی