Live Covid 2019

پشاور کے 7 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

شائع November 6, 2020 اپ ڈیٹ November 6, 2020 03:00pm

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر پشاور کی انتظامیہ نے 7 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاون کا اطلاق 7 نومبر سے ہو گا، جس کے دوران ان علاقوں میں داخلہ اور خارج پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ان علاقوں میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے، لاک ڈاؤن لگانے کا مقصد کورونا کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 19 اپریل 2026
کارٹون : 17 اپریل 2026