Live Covid 2019

ایران میں کورونا سے مزید 457 افراد ہلاک

شائع November 12, 2020

ایران میں کورونا سے مزید 457 افراد ہلاک ہوگئے۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ایران میں نئی ہلاکتوں کے بعد مجموعی اموات 40 ہزار 121 ہوگئیں۔

واضح رہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے۔

علاوہ ازیں انہوں نے بتایا کہ تصدیق شدہ کیسز کی کل تعداد 7 لاکھ 26 ہزار 585 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025