• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

این سی او سی نے کورونا ویکسین کے حصول کیلئے سفارشات کو حتمی شکل دیدی، اسد عمر

شائع November 30, 2020

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی ویکسین حاصل کرنے کے لیے اپنی سفارشات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ سفارشات منظوری کے لیے کل کابینہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی سربراہی میں ماہرین کی ٹاسک فورس نے یہ سفارشات تیار کی ہیں، جن پر آج غور کیا گیا اور حتمی شکل دی گئی۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025