• KHI: Cloudy 20.6°C
  • LHR: Fog 11.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Cloudy 20.6°C
  • LHR: Fog 11.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Covid 2019

خیبرپختونخوا کے ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس سے زندگی کی جنگ ہار گئے

شائع December 2, 2020

خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں کے ایڈیشنل ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد فاروق صاحب کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔

پروونشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے مطابق ڈاکٹر محمد فاروق صاحب نارتھ ویسٹ ہسپتال پشاور میں وینٹیلیٹر پر تھے ۔

اب تک خیبر پختونخوا میں 25 ڈاکٹرز جبکہ 40 ہیلتھ ورکرز کورونا وائرس کے سبب انتقال کر چکے ہیں۔

پروونشل ڈاکٹر ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت نے اب تک کسی بھی شہید ملازم کو نہ تو شہدا پیکج دیا ہے اور نہ ہی ہیلتھ ملازمین کو کورونا رسک الاونس دیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025