Live Covid 2019

ایران میں کورونا کے کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے متجاوز

شائع December 3, 2020

ایران میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

وزارت صحت نے کہا وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تصدیق کی۔

ترجمان سیما سادات لاری نے سرکاری ٹیلی ویژن پر بتایا کہ ایران میں کورونا کے کیسز میں کمی آئی ہے لیکن اس ضمن میں مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025