• KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.2°C
  • LHR: Cloudy 19.3°C
  • ISB: Rain 14.8°C
Live Covid 2019

ایران نے روسی ویکسین اسپٹنک5 کے استعمال کی اجازت دے دی

شائع January 26, 2021

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ روس کی تیار کردہ ویکیسن اسپٹنک 5 کی مقامی سطح پر استعمال کی اجازت دے دی گئی ہے۔

روس میں اپنے ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ اسپٹنک 5 ویکسین گزشتہ روز رجسٹر کردی گئی تھی اور محکمہ صحت سے منظوری بھی ملی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025