• KHI: Clear 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Clear 25.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.9°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

ایران کو چین سے ویکسین کی ڈھائی لاکھ خوراکیں ملنے کا امکان

شائع February 27, 2021

ایران کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک کو چین سے اس کی سائنوفارم ویکسین کی ڈھائی لاکھ خوراکیں ملنے کا امکان ہے۔

خبر رساں ایجنسی 'اے پی' کے مطابق ایران کے نائب وزیر صحت علی رضا رئیسی نے کہا کہ ایران کو مستقبل قریب میں بھارت سمیت دیگر ممالک کی ویکسینز کی خوراکیں بھی ملیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025