• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

60 سال سے معمر افراد کی ویکسینیشن کا آغاز 10 مارچ سے ہوگا، اسد عمر

شائع March 7, 2021

وفاقی وزیر اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ 60 سال سے زائد العمر افراد کو 10 مارچ سے ویکسین لگانے کا آغآز ہوجائے گا۔

ایک ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ویکسینیشن عمر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے کی جائے گی یعنی رجسٹرڈ افراد میں سب سے زیادہ معمر افراد کو پہلے ویکسین لگائی جائے گی۔

ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تفصیلات کل جاری کی جائیں گی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025