• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Covid 2019

شیخ رشید نے بھی کورونا ویکسین لگوالی

شائع March 22, 2021

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے۔

وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق شیخ رشید احمد نےسی ڈی اے اسپتال سے سائنوفارم (چینی) ویکسین لگوائی۔

خیال رہے کہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو گزشتہ برسں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025