Live Covid 2019

خیبر پختونخوا کے مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا اعلان

شائع March 29, 2021

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مزید 6 اضلاع میں اسکول بند کرنے کا اعلان کردیا

صوبائی محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسکول بند کرنے کا فیصلہ ان اضلاع میں کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

مزید جن اضلاع میں اسکول بند کیے گئے ان میں قبائلی ضلع خیبر، باجوڑ، شانگلہ , ایبٹ آباد، دیر اپر اور ہری پور شامل ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025