• KHI: Partly Cloudy 16.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 10°C
  • ISB: Cloudy 13.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 10°C
  • ISB: Cloudy 13.5°C
Live Covid 2019

وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا کا شکار

شائع March 29, 2021

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران کیسز میں اضافے کی شرح بڑھ رہی ہے اور وزیراعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت اور اب وزیردفاع پرویزخٹک بھی کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ 'پرویزخٹک کا کووڈ مثبت تشخیص ہوگیا ہے'۔

خبر کی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025