• KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
Live Covid 2019

آصف علی زرداری کو کورونا ویکسین کی پہلی خوارک دے دی گئی

شائع March 30, 2021

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی پہلی ویکسین دے دی گئی۔ اس حوالے سے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی پی پی کے آفیشل اکاؤنٹ پر بتایا گیا کہ آج ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 50 سال سے اوپر کی عمر کے ہر فرد اور صحت کے اہم مسائل سے دوچار افراد کو سندھ حکومت کے حفاظتی ٹیکوں کے مراکز میں یہ ویکسین مفت فراہم کی جارہی ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025