• KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.4°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Clear 10.4°C
Live Covid 2019

کورونا کیسز میں اضافہ: اسلام آباد کے مزید 7 علاقے سیل

اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافے کی وجہ مزید 7 علاقے سیل کردیے گئے۔

ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ سیل کرنے کے احکامات پر عمل درآمد کے لیے علاقوں میں پولیس کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ سیل کیے گئے تمام علاقےلوئی بھیر اور سہالہ پولیس کی حدود میں واقع ہیں۔

مزیدپڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025