• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Covid 2019

فیصل آباد: بستروں کی قلت کے باعث الائیڈ ہسپتال کووڈ مریض کو داخل کرنے سے انکاری

شائع April 6, 2021

فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بستروں کی عدم دستیابی کے باعث تشویشناک مریضوں کو داخل کرنے سے انکار کرنا شروع کردیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ پیر کے روز الائیڈ ہسپتال کے ڈاکٹروں نے 13 تشویشناک مریض کو داخل کرنے سے انکار کیا اور گھر پر علاج کی تجویز دی۔

ان مریضوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا تھا اور آکسیجن کی سطح بھی کم تھی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025