• KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 24.3°C
  • LHR: Cloudy 13.7°C
  • ISB: Cloudy 17.5°C
Live Covid 2019

ایران میں مسلسل تیسرے روز کورونا وائرس کے ریکارڈ کیسز رپورٹ

شائع April 8, 2021

ایران میں مسلسل تیسرے روز کورونا وائرس کے سب سے زیادہ 22 ہزار 856 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

نئے کیسز کے بعد ایران میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی جبکہ 185 اموات کے بعد وبا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 63 ہزار 884 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025