• KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
Live Covid 2019

کیسز میں اضافے پر ایران نے جزوی طور پر پاکستان کے ساتھ سرحد بند کردی

شائع April 28, 2021

ایرانی انتظامیہ نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق تفتان بارڈر پر امیگریشن گیٹ بدھ (آج) کو غیر معینہ مدت کے لیے بند ہوجائے گا۔

تفتان سے لیویز فورس کے افسر نے ڈان کو بتایا کہ ایرانی حکام نے تفتان کی مقامی انتظامیہ کو اپنے اس فیصلے سے متعلق آگاہ کردیا ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025