• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Covid 2019

پہلی بار ایک روز میں ایک لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی گئی، اسد عمر

شائع April 28, 2021

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی عمل اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں پہلی بار گزشتہ روز ایک لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ منگل کو) ایک لاکھ 17 ہزار 852 افراد کی ویکسی نیشن کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 21 لاکھ افراد کی ویکسی نیشن کی جاچکی، ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن میں اضافہ خوش آئند ہے۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025