• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

ملک میں ایک روز کے دوران 2 لاکھ سے زائد ویکسینز لگائی گئیں، اسد عمر

شائع May 5, 2021

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں ایک روز میں ویکسین لگنے کی تعداد کل 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔

ایک ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے رجسٹر ہونے کے رفتار میں بھی اضافہ ہوا ہے اور اب تک رجسٹر کرنے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

انہوں نے اپیل کی کہ 40 سال یا اس سے زیادہ عمر کے شہری اپنے آپ کو ویکسینیشن کے لیے جلد رجسٹر کروائیں اور ساتھ میں حفاظتی اقدامات جاری رکھیں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025