Live Covid 2019

کے پی میں سیاحتی مقامات بدستور بند رہیں گے

شائع May 17, 2021

خیبر پختونخوا (کے پی) حکومت نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث صوبے کے سیاحتی علاقے بدستور بند رہیں گے۔

محکمہ سیاحت کے پی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ سیاحتی علاقوں میں ہوٹل اور ریسٹورنٹ بھی بند رہیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاح کو چترال، دیر، سوات اور ہزارہ ڈویژن میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025