• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

اسلام آباد پریس کلب میں کورونا ویکسین سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری

شائع May 23, 2021

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات کی درخواست پر وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد پریس کلب میں کورونا ویکسین سینٹر قائم کرنے کے انتظامی احکامات جاری کردیے ہیں۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ صحافی اس بحران میں فرنٹ لائن ورکرز ہیں یہ ضروری ہے کہ ان کی صحت کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ جلد ہی وکلا کے لیے بھی ایسی سہولت فراہم کریں گے۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025