Live Covid 2019

اسلام آباد، گلگت-بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں مشترکہ طور پر 72 کیسز رپورٹ ہوئے

شائع June 19, 2021 اپ ڈیٹ June 20, 2021

اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں مشترکہ طور پر 72 نئے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اسلام آباد میں ایک اور ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

کیسز:

اسلام آباد: 35 کیسز

گلگت بلتستان: 12 کیسز

آزاد جموں و کشمیر: 25 کیسز

کارٹون

کارٹون : 23 دسمبر 2025
کارٹون : 22 دسمبر 2025