• KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Clear 25.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
Live Covid 2019

ایران میں وائرس کی 'ڈیلٹا' قسم کے باعث وبا کی پانچویں لہر کا خدشہ

شائع July 3, 2021

ایران کے صدر حسن روحانی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وائرس کی قسم 'ڈیلٹا' کے کیسز میں اضافے کے باعث ملک میں کورونا کی پانچویں لہر کا خدشہ ہے۔

حسن روحانی نے ایران کی انسداد وائرس ٹاسک فورس کے اجلاس میں خطاب کے دوران کہا کہ 'اس بات کا خدشہ ہے کہ ہم ملک بھر میں وائرس کی پانچویں لہر کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے ملک کے جنوبی صوبوں میں 'ڈیلٹا' کے کیسز میں اضافے کے باعث عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025