• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

مریم نواز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں

شائع July 28, 2021

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگ زیب نے کہا کہ ‘پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انھوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے’۔

انہوں نے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘مریم نواز شریف سمیت تمام مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔’

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025