• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Covid 2019

احسن اقبال میں ایک بار پھر کورونا وائرس کی تشخیص

شائع August 1, 2021

مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں احسن اقبال نے کہا کہ مجھ میں کووڈ-19 کی دوبارہ تشخیص ہوئی ہے اور میں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے-

انہوں نے عوام سے ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ تمام دوستوں، احباب اور بالخصوص اہلیان نارووال سے درخواست ہے کہ میری جلد صحتیابی کے اپنی دعاؤوں میں مجھے یاد رکھیں۔

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025