Live Covid 2019

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مجموعی طور پر 670 نئے کیسز، 6 اموات رپورٹ

شائع August 16, 2021

اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 670 کورونا وائرس ے نئے کیسز اور 6 اموات رپورٹ ہوئے ہیں۔

کیسز اور اموات:

اسلام آباد: 325 کیسز، 3 اموات آزاد کشمیر: 265 کیسز ، 2 اموات گلگت بلتستان: 80 کیسز، ایک جاں بحق

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025