سانپ بنے مسیحا
ہندوستان ميں قبائلی سانپوں کے زہر سے علاج کرنے کا سو سالہ جشن منا رہے ہیں، سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں لوگ جدید طرز کے علاج کو ترجیح دیتے ہیں وہیں ہندوستانی ریاست جھاڑکھنڈ کے شہر جمشید پور میں لوگ اب تک ہندوستانی قبائیلیوں سے سانپوں کے زہر کی مدد سے علاج کرانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ تصاویر: اے ایف پی
















