• KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
  • KHI: Clear 22.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 17°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.9°C
Live PTI Long March

نواز شریف کو ان کے حلقے میں ہی شکست دوں گا، عمران خان

شائع November 1, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے مخاطب ہوکر کہا ہے کہ ’نواز، میں تمہیں اپنے ہی حلقہ میں شکست دوں گا۔‘

اسلام آباد کی طرف گامزن حقیقی آزادی مارچ کے پانچویں روز شرکا سے خطاب کے دوران عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

عمران خان نے کہا کہ ’نواز شریف میں تمہیں چلینج کرتا ہوں کہ جب تم واپس آؤگے، میں تمہیں تمہارے ہی حلقے میں شکست دوں گا۔‘

کارٹون

کارٹون : 16 دسمبر 2025
کارٹون : 15 دسمبر 2025