• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

پارٹ ٹائم مارچ دوپہر 3 بجے شروع ہو کر شام کو 6 بجے ختم ہوتا ہے، مریم نواز

شائع November 1, 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے لانگ مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 دن سے یہ لانگ مارچ لاہور میں ہی پھنسا ہوا ہے لاہور سے باہر نہیں نکل سکا۔

مریم نواز نے کہا کہ کل کہا گیا کہ 9 یا 10 دن میں بھی یہ لانگ مارچ اسلام آباد نہیں پہنچے گا، اگر آپ 3 بجے لانگ مارچ شروع کرکے شام کو 6 بجے ختم کردیں گے تو یہ مہینے میں بھی نہیں پہنچے گا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025