• KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Rain 15.6°C
Live PTI Long March

آج پاکستان قانون کی حکمرانی نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے ہے، سابق وزیراعظم

شائع November 6, 2022

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایک عظیم خواب کا نام ہے اور آج کل پاکستان میں جس طرح کی حرکتیں ہو رہی ہیں، انہیں حرکتوں نے ہماری صلاحیت کو ختم کردیا ہے اور ہم دنیا میں بھکاریوں کی طرح پھررہے ہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ آج پاکستان کے پیچھے ہونے کی وجہ یہ نہیں ہے کہ یہاں وسائل نہیں ہیں، اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں قانون کی حکمرانی نہیں ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025