• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live PTI Long March

لانگ مارچ کے دوران سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، مریم نواز

شائع November 11, 2022 اپ ڈیٹ November 11, 2022 02:31pm

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سڑکیں بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی طرف سے ٹوئٹر پر جاری کردہ وڈیو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے لانگ مارچ کی وجہ سے جو لوگوں کے راستے رکے ہوئے ہیں اور انہیں تکالیف کا سامنا ہے یہ بہت بری بات ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026