• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live PTI Long March

میں پوچھنا چاہتا ہوں کیا تم خود کو زمین پر خدا سمجھتے ہو، مراد سعید

شائع November 16, 2022

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے اور کہتے ہیں ایف آئی آر ہونی چاہیے لیکن ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی۔

لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ ’میں پوچھنا چاہتا ہوں کیا تم خود کو زمین پر خدا سمجھتے ہو، کیا تم آئین و قانون سے بالاتر ہو۔‘

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025