• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

صدر علوی نے گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا، بلاول بھٹو

شائع November 19, 2022

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر صدر عارف علوی نے کچھ گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی تو پھر انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں صدر مملکت عارف علوی کے کردار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس کے جواب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کیا صدر عارف علوی پاکستانی عوام، آئین، جمہوریت کے ساتھ وفاداری دکھائیں گے یا عمران خان سے دوستی نبھائیں گے؟

انہوں نے کہا کہ امید ہے اس وقت آئین و قانون کے تحت ساری چیزیں چلیں گی، اگر صدر عارف علوی نے کچھ گڑ بڑ کرنے کی کوشش کی تو پھر انہیں نتیجہ بھگتنا پڑے گا۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025