Live PTI Long March

نواز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق ہے کہ ملک میں مارشل لا لگ جائے، فواد چوہدری

شائع November 22, 2022 اپ ڈیٹ November 22, 2022 06:01pm

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری میں اتفاق ہے کہ ملک میں مارشل لا لگ جائے، اگر مارشل لا کے راستے میں کوئی رکاوٹ ہے تو وہ ہم ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج ملک میں مارشل لا نہیں ہے تو عمران خان کی وجہ سے نہیں ہے، نواز شریف نے ملک میں مارشل لا لگوانے کی پوری کوشش کی ہے، انہیں پتا ہے کہ وہ الیکشن جیت نہیں سکتے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026