عارف علوی کے عہدہ صدارت کی معیاد 9 ستمبر 2023ء کو ختم ہورہی ہے۔ ویسے تو آئین چیئرمین سینیٹ کو بھی قائم مقام صدر بنانے کا اختیار دیتا ہے مگر عارف علوی نئے صدر کے حلف تک بھی صدر رہ سکتے ہیں۔

تبصرے (0) بند ہیں