• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے، آئی جی اسلام آباد

شائع May 9, 2023

آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ عمران خان کو قادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے، حالات معمول کے مطابق ہیں، دفعہ 144 نافذ العمل ہے خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 ضلعی انتظامیہ کو عوامی مفاد میں ایسے احکامات جاری کرنے کا اختیار دیتی ہے جن کے تحت مخصوص مدت کے لیے کسی سرگرمی پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025