• KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.8°C
  • LHR: Clear 14.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 10.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

گلگت بلتستان میں دفعہ 144 نافذ

شائع May 10, 2023

گلگت بلتستان کے سیکرٹری محکمہ داخلہ نے تمام اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت احتجاج ،دھرنوں ،مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی عائد کر دی۔

گلگت بلتستان کے سیکرٹری محکمہ داخلہ رانا محمد سلیم افضل کی طرف سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں جاری امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر قانون کے تحت انہیں حاصل اختیارات کے تحت ہر قسم کے احتجاج ،دھرنوں ،مظاہروں اور ریلیوں پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کا اطلاق سات مئی سے ہوگا۔

کارٹون

کارٹون : 22 دسمبر 2025
کارٹون : 21 دسمبر 2025