• KHI: Partly Cloudy 20.1°C
  • LHR: Fog 9.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.1°C
  • LHR: Fog 9.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

مجھے سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا جا رہا ہے، فواد چوہدری

شائع May 10, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انہیں سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا جا رہا ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں چیلنج کا سامنا ہے اور اسی کے ساتھ مجھے گرفتار کیا جا رہا ہے اور سپریم کورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 دسمبر 2025
کارٹون : 18 دسمبر 2025