• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live Arrest Of Imran Khan

احتجاج کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کی ’زبان‘ قومی سلامتی پر حملہ ہے، خواجہ آصف

شائع May 11, 2023

وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی ’زبان‘ کو قومی سلامتی پر حملہ قرار دے دیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آپ انے دیکھا اور سنا ہوگا کہ پی ٹی آئی رہنما کارکنان کو کیا پیغام دے رہے تھے اور وہ کون سی زبان استعمال کر رہے تھے۔

خواجہ آصف نے سوال کیا کہ کیا یہ قومی سلامتی پر حملہ نہیں تھا، کیا یہ ملک کے ساتھ دشمنی نہیں تھی۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025