• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری: وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا طریقہ غیر قانونی تھا، سپریم کورٹ کا تحریری حکم نامہ

شائع May 11, 2023

سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کا طریقہ غلط اور غیر قانونی تھا۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے پی ٹی آئی چیئرمین کے انصاف تک رسائی کے حق کی خلاف وزری کے علاوہ عدالت کے تقدس اور تحفظ کی بھی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025