• KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 21°C
  • ISB: Partly Cloudy 15.8°C
Live Arrest Of Imran Khan

وزیراعظم کی ہدایت پر انٹرنیٹ سروسز مکمل بحال کردی گئیں، معاون خصوصی

شائع May 13, 2023

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر بحال کردی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو برائے مہربانی پی ٹی اے میں رپورٹ کریں‘۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025